سعودی شہزادہ فیصل بن خالد انتقال کرگئے

Saudi shehzada Faisal ban Khalid intqaal kargaye

سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود بن محمد السعود بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔

انکے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔متوفی کی نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی۔

جیل کی بیرک سے خیبرپختونخوا کانظام نہیں چلایا جاسکتا،گورنر

ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات بھی موصول ہورہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *