اپنی چھت اپنا گھر پروگرام ، پنجاب حکومت نے62 ہزار سے زائد خاندانوں کو بلا سود قرضہ فراہم کردیا

Apni Zameen Apna Ghar Program

پنجاب حکومت کی جانب سے 62 ہزار سے زائد خاندانوں کو بلا سود قرضہ فرہم کیا جا چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ماہ میں‌14 ارب سے زائد رقم تقسیم کی گئی .

پنجاب حکومت ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت ایک ماہ میں 14 ارب روپے سے زائد رقم 19 ہزار 677 خاندانوں میں تقسیم کی گئی، وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کے مطابق مجموعی طور پر 8 ہزار 400 گھر مکمل اور 51 ہزار سے زائد زیر تعمیر ہیں۔

بلال یاسین نے کہا کہ جولائی میں 3 ہزار 215 گھر مکمل ہوئے ، ہزاروں افراد اپنے گھر منتقل ہوچکے ہیں۔ ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان نے وزیر ہاؤسنگ کو اہداف کی پیشرفت پر بریفنگ دی جس پر بلال یاسین نے کہا کہ مکمل ہونیوالے گھروں کے مکینوں کی جلد وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کروائیں گے۔

 

Documents Required for Scrutiny Committee

All applicants who submitted their applications by the closing date (16.07.2025) are advised to submit the following documents to the concerned District Deputy Commissioner Office or PHATA Field Office within 30 days:

  1. CNIC (Applicant & Spouse, if applicable)
  2. Domicile Certificate
  3. Affidavits on Rs. 200 e-stamp papers
  4. Download PDF Version Download InPage Version
  5. Financial Integrity
  6. Property Ownership
  7. Correctness of Information
  8. Police Character Certificate (Concerned police station/E-khidmat Markaz)
  9. Any additional documents required by the scrutiny committee
  10. Note: This requirement is applicable only in 19 districts. Please see list.

📌 Failure to comply within the deadline may affect your eligibility.

وزیراعلیٰ پنجاب کا

اپنی زمین اپنا گھر پروگرام

یہ صرف زمین کی تقسیم کا منصوبہ نہیں بلکہ ہزاروں مستحق خاندانوں کی عزت، تحفظ اور امید کی بحالی کا عزم بھی ہے۔ میرا پختہ یقین ہے کہ اپنا گھر ہونا ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔

آئیں! ایک خوشحال اور جامع پنجاب کی تعمیر میں مل کر کام کریں، جہاں ہر شہری کو اپنا گھر میسر ہو۔

نیک خواہشات،

Apni Zameen Apna Ghar Program Apply Online

مریم نواز شریف

وزیرِاعلیٰ، پنجاب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *